دما غ کا ٹیو مر (Tumour of the Brain)
کلکیر کا رب (Calcaria Carb 200x)
کلکیر کا رب (Calcaria Carb 200x)
گھبرا ہٹ ، سر کا فی بھر ا ہوا ہو۔ کھو پڑی کی جلد میں چھیدنے جیسا چھبتا ہو ا درد ہو
مریض سر میں اور اس کے آس پا س بر ف جیسی سر دی محسو س کر ے
کلکیریا کا رب کا اثر نہ کر نے پر ککیریا فلور 30x یا کلکیریا فا س 30x دینی چا ہئے
سر د اور مر طوب مو سم میں حا لت بد تر
کو نیم (Konium 200x)
سر کی جلد میں کسی بیرو نی چیز کے ہو نے کا احساس
سر میں جھلسنے جیسا احساس
بستر پر پڑے رہنے یا کر وٹ بدلنے پر یا آنکھیں گھمانے سے چکر آتا ہے
چلنا مشکل لڑکھڑاہٹ چلنے پر اچانک کمزوری محسو س ہو
تھو جا (Thoja 200x)
مریض کے چہر ے پر پسینہ آتا ہے ۔ وہ حساس اور چڑ چڑا ہو جا تا ہے۔
(Tuber Conium 200x) ٹیو بر کو نیم
ایک خطر نا ک مسئلہ ہے۔ دما غ کے ٹیو مر کی وجہ سے بینا ئی کو نقصان ہو تا ہے، مریض کی شخصیت میں تبدیل ، پٹھو ں کی نقل و حر کت میں تا ل میل کی کمی وغیرہ علامات نما یاں ہیں۔ مر گی کا دورہ بھی پڑسکتا ہے۔ سر درد کے ساتھ کبھی کبھی قے بھی آتی ہے۔ سر درد صبح کے وقت زیا دہ شدید ہو تا ہے۔ مریض کو سر گھما نے سے درد اور چکر آتا ہے۔ متلی اور قے کے ساتھ سر درد دما غ کے ٹیو مر کے ساتھ شدید ما ئیگرین اور درد ہو نے پر یہ دوا لیں دوا کی ایک خو راک کے ساتھ علاج شر و ع کریں۔ یہ مرض کو روک سکتی ہے اور سر درد کم کر سکتی ہے
For More Info: Dr. Shahid Rafiq 0322-6203020
For Admission and other Dr. M. Akram Bhatti 0301-6026900
No comments:
Post a Comment