In Epileptic Fit/ Seizure/ Convulsions Use these Homeopathic Medicine

اینٹھن بے ہو شی مر گی کا دور

اچانک دماغ میں غیر معمو لی بر قی لہر سے اینٹھن / بے ہو شی/ یا مرگی کے دو رے کی کیفیت پید ا ہو جا تی ہے۔ مریض کی نقل و حرکت نا گوار ہو تی ہے اور اس کے ہو ش و حو ا س گم ہو جاتے ہیں۔ تو ا س صو 
رت میں مند رجہ ذیل ہو میو ادویا ت استعمال کریں۔

200x  ایگریکس
دما غی کشید گی کی وجہ سے جھٹکے ، اینٹھن، کپکی اور خارش۔

200xبیلا ڈو نا 
شدید گرمی کے ساتھ بچوں میں اینٹھن، سرخی، اور کپکی، دماغ میں خون کے جماؤ سے متعلقہ مرض۔

200xبو فو
مر گی کی علا مات کے ساتھ اینٹھن ، دورہ را ت کو سو تے وقت آ تا ہے ۔
عالم شبا ب کی کیفیت مثلا حیض ، ہم بستری یا نا مردی سے متعلقہ امراض کی وجہ سے۔
کیمفر(30
شدید تیز پا گل پن ، اشتعال انگیزی کے ساتھ
زخم کی وجہ سے 
ٹیٹنس میں

200xسائیکو ٹا
سر کی چو ٹ سے اعضا ء کو شدید نقصان
مر یض اشتعا ل انگیز
مڑے ہوئے با زو اور ٹانگیں سیدھی نہ ہوسکیں
سیدھے اعضاء مڑتے ہیں
کراہنے رونے اور چیخنے کے ساتھ

  گیسینا200
پیٹ کے کیڑو ں کی وجہ سے جھٹکے ، اینٹھن ، با زوؤں میں کپکی ، با ئیں پا ؤں کی مسلل بے قا ئدہ حرکت، دا ئیں ہا تھ کی انگلیوں میں اچانک اند ر کی طرف اینٹھن
بچوں میں رات کے وقت مر ض کا حملہ

کیو پر م میٹ 200
مر گی کی بے ہو شی ، جھٹکن اور اینٹھن انگلیوں ، ہتھیلی اور انگو ٹھوں سے شر وع ہوتی ہے۔
شدید سکڑن آمیز درد
بے ہو شی
منہ سے جھا گ نکلنا ، چہرہ بد نما ہو نا۔
جبڑوں کا مڑ جا نا ، ہو نٹ نیلے

ہا ئیو سا ئیمس(200
کپکی ، مر ض کی شدت سے تیز ہو جا تی ہے ، جسم کے تما م پٹھو ں میں اینٹھن کے جھٹکے
پنڈلیوں اور انگو ٹھو ں میں جکڑن 
گہری نیند میں مر گی کا دو رہ 
خو اتین کو درد زہ یا ما ہو اری کے دوران

اگنیشیا (200
اینٹھن ، اشتعال یا دکھ ، اداسی یا خوف کی وجہ سے 
بچو ں کو جسمانی سزا دینے پر، ہسٹریا یا زدہ خواتین میں 
سارے جسم میں کھنچاؤ اور سکڑن

More Info Dr. Shahid Rafiq 0092-322-6203020
Dr. M. Akram Bhatti 0092-301-6026900 

No comments:

Post a Comment

free counters